20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس
تاجران کے تحت 17فروری2020ء بروز پیر شریف منڈی بہاؤالدین کالج چوک میں مدنی حلقہ
لگایا گیا جس میں مارکیٹ کے تاجران اور اراکین چیمبر آف کامرس نے شرکت کی۔ اس موقع پر نگران کابینہ صلالہ عمان عبدالماجد رضا
عطاری نے شانِ صدیق اکبر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہوئے ہمیشہ سچ بولنے کا
ذہن دیا۔(رپورٹ: محمد دانش عطاری، زون ذمہ دار)