15 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Tuesday, May 13, 2025
مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت ساؤتھ سینٹرل زون کراچی ریجن
میں مدنی حلقے کا اہتمام
Sun, 5 Jan , 2020
5 years ago
دعوت اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 4
جنوری2020 ء بروز ہفتہ ساؤتھ سینٹرل زون
کراچی ریجن میں مدنی حلقہ ہوا جس میں بائیک شوروم مالکان و دیگر اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔ اس موقع پر ریجن ذمہ دار اسلامی بھائی نے ”خوف ِخدا عَزَّوَجَلَّ اور عشق
ِمصطفےٰصلَّی
اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم زندگی گزارنے کا بہترین ذریعہ ہے“ کے عنوان پربیان
کیا اور شرکائے حلقہ کو مدرستہ المدینہ بالغان میں داخلہ لینے اور نیکی
کی دعوت کو عام کرنے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:عبدالوہاب
عطاری زون ذمہ دار ساوتھ سینٹرل)