دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ  کے تحت فیضانِ مدینہ جوہر ٹاؤن میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضا عطاری نے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے شخصیات سے ملاقات کرنے اور مدنی کاموں میں بڑھ چڑھ حصہ ملانے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)