29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس مدنی مذاکرہ کے تحت27نومبر2019ء کودہم تھل ناروال کابینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں رکنِ کابینہ اور ڈویژن ذمّہ داران نے شرکت
کی۔ریجن ذمّہ دار اور زون ذمّہ دار مجلس مدنی مذاکرہ نے کارکردگی کا جائزہ لیا اور
ذمّہ داران سے فالو اپ کرنے اور رابطے کو
مزید مضبوط کرنے کی ترغیب دلاتے ہوئے مدنی مذاکرہ پابندی سے دیکھنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ: طیب عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس مدنی مزاکرہ)