12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
                                دعوت
اسلامی  کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت23اکتوبر
2019ء کراچی کے علاقے پرانی سبزی منڈی میں واقع دعوت اسلامی کی عالمی مدنی
مرکز فیضان مدینہ میں مدنی عطیات بکس  کے ذمّہ داران کا بذریعہ انٹرنیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں اراکین ریجن اور پاکستان  سطح کے ذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی
محمد  فاروق جیلانی عطاری اور نگران مجلس  نے شرکا کی تربیت کی اور مجلس مدنی عطیات بکس کے
متعلق اہم امور پر مشاورت کی۔(رپورٹ:محمد
فیضان عطاری ، رکن مجلس مدنی عطیات بکس)
                                
							
            Dawateislami