20 شوال المکرم, 1446 ہجری
عاشقان رسول کی مدنی تحریک دعوت اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 4 فروری2020ء بروز منگل مدنی حلقہ اور شخصیات سے ملاقات کا سلسلہ ہوا جس میں شوروم مالکان نے شرکت کی مبلغ دعوت اسلامی عبدالوہاب عطاری ایسٹ ملیر زون ٹرانسپورٹ نے فضا ئل دعا سے متعلق مفہوم حدیث (دعا عبادت کا مغز ہے)بیان کیااور کہا کہ دعا سے بہت سارے مسا ئل حل ہو جاتے ہے جبکہ اختتام پر شخصیات سے ملاقات بھی کی ۔(رپوٹر: عبدالوہاب عطاری زون ذمہ دار ایسٹ ملیر زون)