9 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے لندن کے مختلف شہروں میں آن لائن ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا
انعقاد
Wed, 15 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 12 جولائی 2020ء کو یوکے لندن کے شہروں (واکينگ، ہیرو، ولڈسن گرین ، سلاؤ ، لیٹون) میں آن لائن
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن
میں کم و بیش
82اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔