9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر لندن میں کابینہ نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ مدنی مشورہ ہوا جس میں لندن کی ریجن نگرا ن
اسلامی بہن نے مدنی مشورےمیں شریک اسلامی
بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور نکات برائے ماہ ذوالحجۃ
الحرام سمجھائے نیز قربانی کی کھالوں کے ذریعے دعوتِ اسلامی کے لئے ڈونیشن جمع
کرنے کے اہداف دئیے۔