28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں چاہ میراں بازار لاہور میں دعوت اسلامی کے تحت مرکزی مجلس شوری کے رکن حاجی
یعفور رضاعطاری نے مختلف تاجروں کے درمیان
مدنی حلقہ لگایا جس میں تاجروں کو دعوت اسلامی کا تعارف کرواتے ہوئے نیکی
کی دعوت پیش کی اور راہ خدا میں خرچ کر نے کے فضائل بیان کئے جس پر مدنی حلقے کے
آخر میں کئی تاجروں نے عطیات جمع کروائی ۔