دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے لاہور میں مختلف افسران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کے تحت ہونے والے مدنی کاموں کے متعلق معلومات فراہم کی اور مختلف مسائل کے حل پر بات چیت ہوئی۔ چند شخصیات کے نا م یہ ہیں: عبدالقادرقمر (P.S.O ٹو I.G پنجاب)، طارق مسعود یٰسین (ایڈیشنل I.G ٹریننگ)، اظہر حمید (D.I.Gمختیار رسول (M.P.A رانا فیصل (سیکورٹی آفیسر)، ایاز (اوقاف ڈائریکٹر اسٹیٹ)