22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نے لاہور زون میں مختلف شخصیات ،افسران ا ور
عہدیداران سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیااور اجتماع میلادمیں تعاون کرنے پر شکریہ
اداکیا۔ذمّہ داران نے انہیں ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور قافلے میں سفر کرنے
کی ترغیب دلائی اورمدنی مرکز فیضانِ مدینہ کے وزٹ کی دعوت دی۔ چند شخصیات کے نام
یہ ہیں: نوید (S.S.Pآپریشنز)، رضوان (D.S.P)، راحیل (انچارج D.I.B)، رانا
سلطان (انچارج
بلڈنگ برانچ)، عمران بشیر چیمہ (ڈپٹی سیکرٹری S اینڈ G.A.D)، ظفر (سیکشن افیسرI.C تھری)، حافظ قمر عباس (سیکشن آفیسر)، نجیب
اسلم (ڈپٹی سیکرٹری لوکل گورنمنٹ)، فیصل بٹ (P.S.O سیکٹری لوکل
گورنمنٹ)، انور ساجد (سپرینڈنٹ D.C آفس)، ذوالفقار (سپرینڈنٹ
آفس)