دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت خوشاب کابینہ میں اکبر خان نیازی (D.S.Pا سپیشل برانچ خوشاب) اور ملک محمد اقبال جبى (انچارج سیکورٹى برانچ خوشاب)سے ملاقاتیں کیں اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور اجتماع میلادکے حوالے سے بات چیت کی ۔ذمّہ داران نے انہیں مدنی رسائل تحفے میں پیش کئے۔