28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت کراچی کے علاقے سائٹ
ایریا میں10اکتوبر2019ء تاجر اجتماع ہوا جس
میں کمپنی کے مالکان اور اسٹاف نے شرکت کی۔رکنِ کابینہ مجلس تاجران نے ”اللہ عَزَّوَجَلَّ کی شان “کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان
کیا اور شرکاکو نمازوں کی پابندی اور شریعت کے مطابق زندگی گزارنے کی
ترغیب دلائی۔ (رپورٹ:محمدسلطان عطاری،
رکنِ کابینہ مجلس تاجران)