29 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
ِ اسلامی کی مجلس مدنی عطیات بکس کے تحت
ملیر کابینہ میں مدرسۃ المدینہ کے ناظمین کااجلاس ہوا جس میں کراچی ریجن مدنی
عطیات بکس کے رکنِ کراچی ریجن نے شرکا کی تربیت کی اور مدرسۃالمدینہ کےجملہ اخراجات
خود کفیل کرنےاورعمومی وگھریلوصدقہ بکس مزیدبڑھانےکےاہداف
دیئے۔ علاوہ ازیں نگرانِ مجلس نے سید
عبدالمتین عطاری مرحوم کے انتقال پر ان کے اہلِ خانہ سے تعزیت کی۔