20 شوال المکرم, 1446 ہجری
کراچی
میں مدنی حلقے کا انعقاد،بس سروس کے منیجر
اور مالکان کی شرکت
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 4جنوری2020ء کو کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں
بس سروس کے منیجر اور مالکان نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار مجلس ٹرانسپورٹ نے ”قراٰن
پاک کی تعلیم کو عام کرنا“ کے موضوع پر سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو خوفِ خدا
اور عشقِ مصطفیٰ صلَّی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلَّم میں اپنی زندگی گزارنے کی ترغیب دلائی۔ریجن ذمّہ
دار نے شرکا کو درست مخارج کے ساتھ قراٰنِ پاک سیکھنے کے لئےمدرسۃ المدینہ بالغان
میں داخلہ لینے ذہن دیا۔
واضح رہے کہ ! ریجن ذمّہ دار مجلس ٹرانسپورٹ نے
چوک درس بھی دیا اور شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔(رپورٹ: عبد
الوہاب عطاری، زون ذمّہ دار ایسٹ ملیرزون)