13 ربیع ُالآخر , 1447 ہجری
میڈیا ڈیپارٹمنٹ
کے ذمہ داران رکن زون عارف عطاری اور رکن کابینہ عبدالغنی عطاری نے 02 دسمبر 2020ء بروز بدھ ٹنڈو محمد خان پریس
کلب میں سینئر صحافی و صدر پریس کلب غلام نبی اور دیگر صحافیوں کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں دعوت
اسلامی کی دینی خدمات اور دیگر سرگرمیوں کے حوالے سے بتایا گیا۔(رپورٹ:اسرار
عطاری پاک آفس ذمہ دار میڈیا ڈیپارٹمنٹ آف
دعوت اسلامی)