22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے ذمّہ داران نےجوہر آباد خوشاب میں ملک شکیل
بشیر اعوان (سیاسى شخصیت)، ملک شیر احمد ٹوانہ (ڈى ایس پى CTD خوشاب) اور ملک
اظہر (گورنمنٹ
آفیسر) سے
ملاقاتیں کی اور انہیں دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں تعاون
کرنے کی ترغیب دلائی۔