19 شوال المکرم, 1446 ہجری
رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ دعوتِ اسلامی
کے زیرِ اہتمام یکم مارچ 2022ء بروز منگل خالد بن ولید روڈ جینی موٹرز شوروم
میں شخصیات کے درمیان معراج النبی ﷺ کے
سلسلے میں سیکھنے سکھانے کا حلقہ منعقد ہوا۔
دورانِ
حلقہ ڈسٹرکٹ سینٹرل ٹرانسپورٹ ذمہ دار عبدالوہاب عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور
سرکار علیہ
السلام کی معراج کے حوالے سے گفتگو
کرتے ہوئے وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو نفل روزے رکھنے کی فضیلت بیان کی۔(رپورٹ:رابطہ برائے ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)