22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کےزیر اہتمام پچھلے دنوں الفورڈ، والتھم سٹو،ایسٹ ہم میں سیکھنے سکھانے کے
حلقوں کا انعقاد ہوا جن میں
کم وبیش 38اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
٭دوسری
طرف دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکےلندن ریجن میں 17مختلف مقامات پر ہفتہ وار
سنتوں بھرے اجتماعات منعقد کئے گئےجن میں کم وبیش 299اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے ’’حرص کے
نقصانات مع قناعت کی برکتیں “ کے موضوعات پر سنتوں بھرے بیانات کئے۔