16 ذوالقعدۃ الحرام, 1446 ہجری
Wednesday, May 14, 2025
دعوتِ اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت
26فروری2020ء بروز بدھ ہاکس بے کابینہ میں
مختلف گوداموں میں نیکی کی دعوت کا سلسلہ ہوا۔ اس موقع پر نگرانِ مجلس محمد
اسماعیل عطاری نے ذمہ دار اسلامی بھائیوں کے ہمراہ گوداموں میں جاکر نیکی کی دعوت
پیش کی جس میں گودام کے مالکان اور عملے نے شرکت کی۔