19 شوال المکرم, 1446 ہجری
29دسمبر2019ء
کوہاکس بے کابینہ کراچی میں گڈز مالکان اور ٹرک مالکان کے درمیان مدنی حلقہ
تفصیل:
دعوت
اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 29دسمبر2019ء کو ہاکس بے کابینہ ساؤتھ سینٹرل
زون کراچی میں مدنی حلقہ ہوا جس میں گڈز
مالکان اور ٹرک مالکان نے شرکت کی۔ریجن ذمّہ
دار مجلس ٹرانسپورٹ نے قراٰن کے فضائل، قراٰن کو احسن انداز میں تلاوت کرنےکے بارے
میں بیان کیاا ور شرکا کو درست قراٰن پاک پڑھنے کے لئے مدرسۃالمدینہ بالغان میں داخلہ
لینے کی ترغیب دلائی۔ (رپورٹ: عبدالوہاب
عطاری، زون ذمہ دار ساوتھ سینٹرل)