1 جمادی الاخر, 1446 ہجری
تحریک تجدید
طب پاکستان کے جنرل سیکرٹری حکیم شبیر احمد راں صاحب کا گوجرانولہ
زون میں واقع فیضان مدینہ کا وزٹ
Fri, 19 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی
کے شعبہ رابطہ برائےحکیم کے زیراہتمام 18 مارچ 2021ء بروز بدھ تحریک تجدید طب
پاکستان کے جنرل سیکرٹری حکیم شبیر احمد راں صاحب نے گوجرانولہ زون میں واقع فیضان مدینہ کا وزٹ کیا۔
ذمہ داران
دعوتِ اسلامی نے ان کا استقبال کیا اور دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے مختلف
شعبہ جات کا وزٹ کروایا ۔
اور وزٹ
کروایافیصل آباد ریجن کی شب و روز رکن ریجن ذمہ دار اسلامی بہن نے میانوالی جامعۃ المدینہ للبنات کے مدنی عملے اور طالبات کے ساتھ مشورہ کیا۔ (رپورٹ: محمد عظیم عطاری ، شعبہ کارکردگی
پاکستان)