18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس شعبہ حج و عمرہ کے زیر اہتمام 8 جنوری 2021 ء بروز فیضان مدینہ فیصل آباد
میں ہفتہ وار تربیتی حلقہ ہوا جس میں طلباء
کرام نے شرکت کی۔ مبلغ دعوت اسلامی الحاج
قاری محمد شوکت عطاری نگران شعبہ حج و عمرہ نے حج کے ایام اور مقامات پر کلام
کیا۔ (رپورٹ:رکن زون عبدالرزاق عطاری)