14 دسمبر 2019 بروز ہفتہ دعوتِ اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمہ داران اسلامی بھائیوں نے مختلف مقامات پر
متعدد شخصیات سے ملاقاتیں کیں جس میں انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں کا تعارف
،نیکی کی دعوت ، مدنی مراکز کے وزٹ کی دعوت،مدنی کاموں میں تعاون پر اظہارِ تشکر
اور کتابوں کے تحفے دینے کا سلسلہ رہا۔ان شخصیات کے نام یہ ہیں
٭افضال دانش اور ان کے اسٹاف (D.C لاہور)٭سیف انجم اور ان کے اسٹاف (کمشنر لاہور)٭علی عباس بخاری اور ان کے اسٹاف٭عبدالقیوم نیازی٭کلیم اللہ(S.D.O نشتر ٹاؤن (٭انجینئر جاوید٭راؤ
بابر سعید (D.I.G آپریشنز
لاہور(٭نوید) S.S.Pآپریشنز لاہور(٭بلالS.S.P) سیکورٹی
لاہور(٭اشعربٹ)انسپکٹر سیکٹرین سیل
لاہور( ٭زاہدمختارنظامیD.S.P)سیکورٹی لاہور)راجہ بشارت(وزیر
قانون پنجاب)٭ظہور( P.S.O ٹو منسٹر(٭میاں اسلم
اقبال ( وزیر صنعت و تجارت)٭فیصل
حیات جبوانہ( منسٹر لائیو اسٹاک)٭ پروفیسر عاطف( انچارج ایگزیکٹو کلب پنجاب یونیورسٹی)۔
جبکہ منسٹر بلاک ،سول سیکرٹریٹ اورپیپلز ہاؤس کی چند شخصیات نےنگرانِ شوریٰ سے ملاقات کی اور
ساتھ کھانا بھی تناول کیا ان کے نام یہ ہیں ٭چوہدرى محمد عثمان راجہ(سیاسى شخصیت) ٭ چوہدرى محمد ظہیر الدین(اسسٹنٹ کمرشل منیجر پاکستان ریلوے) ٭سید محمد غضنفر شاہ(S.P آپریشن سٹی ڈویژن لاہور) ٭چوہدرى محمد عتیق(S.P ریلویز لاہور ڈویژن) ٭ محمد لیاقت چٹھہ(ڈائریکٹر جنرل پنجاب ہاؤسنگ سوسائٹیز)
رکن شوریٰ حاجی اطہر عطاری کے 22دسمبر کو ہونے
والے مدنی مشورے کے حوالے سے بھی آپس میں مشورہ ہوا اور مجلس رابطہ لاہور زون کو ہر محاذ پر بہتر سے بہترین انداز میں اپنی
ذمہ داریاں پیش کرنے کے لئے فعال بنانے اور مدنی کاموں کے لئے ضروری سہولیات سے متعلق بھی مشورہ
ہوا۔ان سب کاموں میں مجلس رابطہ کے ذمہ داران اسلامی بھائیوں کی خدمات پیش پیش رہیں ۔(رپورٹ:وقار عطاری،مجلس رابطہ ڈیرہ الہ یار زون)