20 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 28فروری2020ء
بروز جمعۃالمبارک ہاکس بے کابینہ میں
مختلف میکینک سے ملاقات اور گڈز ٹرانسپورٹ مالکان کےلئے جائے نماز میں مدنی حلقہ
لگایا گیا۔ مدنی حلقے میں ذمہ دار اسلامی بھائی نے شرکا کو وضو و نماز کا عملی
طریقہ سکھایا اور ہفتہ وار اجتماع و مدنی مذاکرے میں شرکت کرنے کی دعوت دی۔