19 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کی مجلس ٹرانسپورٹ کے تحت 26
دسمبرکو مجلس کے ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے کراچی میں گڈز مالکان اور ٹرک مالکان
کے درمیان مدنی حلقہ لگایا جس میں مبلغِ دعوتِ اسلامی نے صلح و در گزر کے موضوع پر
سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے باہمی محبت و ملن ساری کے ساتھ رہنے، شرکائے حلقہ کومدنی ماحول سے وابستہ ہونے اور نیکی کی دعوت عام کرنےکی ترغیب بھی دلائی۔ جبکہ گڈز مالکان اور کار کیریئر مالکان سے
ملاقاتیں بھی کیں۔(رپورٹ:عبدالوہاب
عطاری، زون ذمہ دار ساوتھ سینٹرل)