9 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں مجلس مدنی
عطیات بکس کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا آن
لائن اجلاس
Sun, 19 Jul , 2020
4 years ago
دعوتِ اسلامی کی اسلامی بہنوں کی مجلس مدنی عطیات بکس کے
زیرِ اہتمام 13 جولائی 2020ء کو یوکے اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں ریجن نگران مدنی عطیات بکس نے ذمہ داران اسلامی
بہنوں کا آن لائن اجلاس لیا۔ مدنی عطیات بکس ریجن نگران نے شعبہ مدنی عطیات بکس کو
مزید مضبوط بنانے اور قربانی کی ترغیب کے حوالے سے اہم نکات پیش کیے ۔