12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                ڈونیشن  بکس  دعوت اسلامی  کے ذیلی شعبہ (TND) ٹریننگ
اینڈ ڈولپمنٹ کے تحت 9 مئی 2023ء کو فیضان مدینہ
آفندی ٹاؤن حیدرآباد میں  ٹریننگ سیشن ہوا جس میں ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ ، ڈونیشن
سیل ڈیپارٹمنٹ اور گھریلو صدقہ بکس  مینجمنٹ
 کے اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔
ٹریننگ
اینڈ ڈولپمنٹ کے ٹرینر سر شبیر نے سیشن میں شریک اسلامی بھائیوں کی ’’ سیلف کانفیڈنس ‘‘کے موضوع پر تربیت کی۔(رپورٹ:
فرحان عطاری ڈویژن ذمہ دار عطیات بکس مجلس ،کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)
            Dawateislami