19 رجب المرجب, 1446 ہجری
پچھلےدنوں دعوتِ اسلامی کےشعبہ رابطہ
برائےتاجران کےزیرِاہتمام مدنی مرکزفیضانِ مدینہ جوہرٹاؤن لاہورمیں مدنی
مشورےکاانعقاد کیا گیاجس میں اراکینِ کابینہ اورڈویژن ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس مدنی مشورے میں لاہور شمالی جنوبی نگرانِ
شعبہ رابطہ برائے تاجران حاجی افضل عطاری نےذمہ داراسلامی بھائیوں کی تربیت
ورہنمائی کرتے ہوئےدعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں کافالواپ لیا۔
نگرانِ شعبہ نےدینی کاموں میں مضبوطی اورتقرری
کےحوالےسےاہم نکات پرمشاورت کی جس پرمدنی مشورےمیں شریک اسلامی بھائیوں نےدعوتِ
اسلامی کےدینی کاموں کوبھرپوراندازمیں کرنےکی اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ:شعبہ رابطہ برائےتاجران،کانٹینٹ:غیاث الدین
عطاری)