25 جمادی الاخر, 1446 ہجری
یوکے لندن ریجن
کے علاقے ایسٹ ہام میں”فیضان زکوۃ کورس “ کا انعقاد ہونے جارہا ہے
Sat, 13 Mar , 2021
3 years ago
دعوت اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیر اہتمام14مارچ
2021ء سے یوکے لندن ریجن کے علاقے ایسٹ ہام( East Ham) میں”فیضان زکوۃ
کورس “ کا انعقاد ہونے جارہا ہے۔یہ کورسز 3دن کے لئے ہو رہا ہے۔ کورس کا دورانیہ
1گھنٹہ ہے۔
اس کورس
میں آپ زکوہ کا بیان قراٰن و حدیث کی روشنی میں، زکوۃ کی حکمت، سونے کی زکوۃ کے علاوہ
کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے نکالی جائے، زکوۃ نکالنے کا طریقہ وغیرہ اس کے علاوہ مزید
سیکھ سکیں گی ۔
داخلہ کے لئے ذمہ
دار اسلامی بہنوں سے رابطہ کریں یا اس ای میل آئی ڈی پر رابطہ فرمائیں۔