19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
کسی بھی شعبے کےذمہ داران کی مستقل تربیت اس شعبے کو بہتر بنانے میں اہم
کردار ادا کرتی ہے۔الحمدللہ عزوجل دعوتِ
اسلامی کےاراکینِ شوریٰ وقتاً فوقتا ً ذمہ داران کی تربیت کے لئے مختلف نشستوں
کاانعقادکرتےرہتےہیں۔
اسی سلسلےمیں پچھلےدنوں عالمی مدنی مرکزفیضانِ
مدینہ کراچی میں کراچی ریجن شعبہ عطیات بکس کےمنیجرزکےلئےایک نشست کااہتمام
کیاگیاجس میں شعبے کےدیگراہم ذمہ داران نےشرکت کی۔
اس موقع
پررکنِ مرکزی مجلسِ شوریٰ حاجی محمدامین عطاری نےمنیجرزکی شعبےکےحوالےسےتربیت
ورہنمائی کی نیزانہیں دعوتِ اسلامی کے12دینی کاموں میں شمولیت اختیارکرنےکاذہن
دیاجس پرانہوں نےاچھی اچھی نیتوں کااظہارکیا۔( کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)