18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاکستان کے شہر لاہور میں ڈونیشن بکس ڈیپارٹمنٹ
دعوت اسلامی کے تحت مدنی مشورے کا انعقاد ہوا جس میں ڈویژن اور ضلع ذمہ داراسلامی
بھائیوں نے شرکت کی۔
نگرانِ ضلع قصور حاجی نعیم عطاری نے ذمہ داران
سے 12 دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے ہر گھر میں اور ہر دوکان پر صدقہ بکس رکھنے کا ذہن دیا۔
بعدازاں نگرانِ ضلع قصور نے شعبہ اسلامی بھائیوں
کے مدرستہ المدینہ کو ہر گاؤں اور شہر میں کم و بیش 30ہزار باکسز رکھنے کا ہدف دیا
جس پر انہوں نے اچھی اچھی نیتوں کا
اظہارکیا۔(رپورٹ:صغیر عطاری ضلع قصور ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)