13 شوال المکرم, 1446 ہجری
شعبہ تحفظِ اوراقِ مقدسہ د عوتِ اسلامی کے
تحت 6 اپریل 2025ء کو صوبائی دارالحکومت لاہور، پنجاب میں مدنی مشورے کا انعقاد کیا گیا جس میں ڈسٹرکٹ
و ٹاؤن ذمہ دار اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
صوبائی ذمہ داران محمد فہیم عطاری اور محمد رضا
عطاری نے شعبے کے دینی کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے ان میں مزید بہتری لانے کے لئے
آئندہ کے اہداف بتائے جس پر انہوں نے اچھی
چھی نیتیں کیں۔