21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے شعبہ رابطہ برائے تاجران کے
تحت15 دسمبر 2021ء بروز بدھ ذمہ داران نے سیالکوٹ
میں صدر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری سے ملاقات کی۔
اس موقع پر پاکستان سطح کے ذمہ دار نگران شعبہ
رابطہ برائے تاجران محمد ندیم عطاری نے اُنہیں دعوتِ اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا
تعارف پیش کرتے ہوئے 12 دینی کاموں میں شمولیت اختیار کرنے کا ذہن دیا۔
بعدازاں
ذمہ داراسلامی بھائیوں نے صدر چیمبر آف کامرس کو مکتبۃ المدینہ کی کتب تحفے میں پیش
کیں۔(رپورٹ:عبدالرسول
عطاری آفس ذمہ دار شعبہ رابطہ برائے تاجران، کانٹینٹ: غیاث الدین عطاری)