دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت ذمّہ داران نے جواد  (144 ونگ کے لیفٹیننٹ کرنل)، ملک عبدالجبار سیلاچی (قبائلی سیاسی و سماجی شخصیت)، انور سیٹھی (سیاسی و سماجی شخصیت)، سردار سلیم حیدر (سابق وفاقی وزیر) اور جاتلی تھانہ میں S.H.Oسمیت دیگر اسٹاف سے ملاقات کی اور انہیں دعوت اسلامی کے مختلف شعبہ جات کا تعارف پیش کیا اور مدنی کاموں میں تعاون کرنے کا ذہن دیتے ہوئے مختلف کتب و رسائل تحفے میں پیش کئے۔علاوہ ازیں سردار سلیم حیدر نے اپنی مارکیٹ میں مسجد بنوانے کی نیت بھی کی۔(رپورٹ:محمد قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)