9 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے مانچسٹر کے علاقے بلیکبرن میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
Sun, 19 Jul , 2020
4 years ago
دعوت ِاسلامی کے زیر اہتمام 12جولائی کو یوکے مانچسٹر کے
علاقے بلیکبرن میں آن لائن سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد ہوا جس میں ریجن سطح کی مدنی انعامات ذمہ دار اسلامی بہن نے حضرت موسیٰ علیہ
السلام کی شان پر بیان فرمایا۔ 12 اسلامی بہنوں نے اس اجتماع میں شرکت کی اور دعوت
اسلامی کو اپنی قربانی دینے کی نیتیں کیں۔