دعوت اسلامی کے شعبہ محفل نعت کے تحت 11 دسمبر 2021 ءکو نارتھ برمنگھم ڈویژن آسن میں محفل کا انعقاد ہوا جس میں کم وبیش 25 اسلامی بہنوں نے شرکت کی شرکاء اسلامی بہنوں نے سنتوں بھرے اجتماعات میں شرکت کرنے کی نیت کی نیز 7 اسلامی بہنوں نے قرآن پاک کو تجوید کے ساتھ پڑھنے کی نیتیں کیں۔