22 جمادی الاخر, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ جامعۃ المدینہ گرلز کے زیر
اہتمام گزشتہ دنوں برمنگھم ریجن میں
قائم جامعۃ المدینہ آسٹن میں سنتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں
کم وبیش 53 طالبات نے شرکت کی۔
مبلغہ
دعوت اسلامی نے’’حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ‘‘کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور طالبات کو دینی کاموں میں عملی طور پر حصہ
لینے کی ترغیب دلائی۔
٭دوسری
طرف برمنگھم ریجن میں گزشتہ دنوں مختلف مقامات پر اسلامی بہنوں کے بالمشافہ اور آن
لائن سنتوں بھرےاجتماعات ہوئےجن میں کم وبیش 419 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات دعوت اسلامی نے’’ باپ کی شان و عظمت‘‘
کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے
اور اسلامی بہنوں کو سنتوں بھرے اجتماعات میں خود بھی پابندی سے شرکت کرنے اور
دوسری اسلامی بہنوں کو بھی نیکی کی دعوت دینے کی ترغیب دلائی۔