4 جمادی الاخر, 1446 ہجری
شعبہ
عشر کےزیرِ اہتمام بہاولپور سٹی میں قائم
مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ
Sat, 12 Aug , 2023
1 year ago
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ عشر کےزیرِ اہتمام9 اگست
2023ء کو بہاولپور سٹی میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈسٹرکٹ سطح کے ذمہ
داران نے شرکت کی ۔
معلومات
کے مطابق ڈویژن نگران ڈاکٹر حافظ عبدالرؤف
عطاری اور ڈویژن ذمہ دار نے شعبے کے سابقہ دینی کاموں کی کارکردگی کا جائزہ لیا اور خود کفیل کرنے کے حوالے سے مدنی پھول دیئے ۔
مزید 12دینی کاموں کو کرنے کے حوالے سے اسلامی بھائیوں کی ذہن
سازی کی نیز 13،12 اور 14 اگست کے مدنی قافلے میں سفر کرنے کی ترغیب دلائی ۔(رپورٹ: احمدرضا عطاری ڈویژن میڈیا
ڈیپارٹمنٹ ذمہ دار، کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)