19 شوال المکرم, 1446 ہجری
ریسٹورنٹ مالکان اور مسافروں کے درمیان مدنی
حلقہ
تفصیل:
دعوت ِ اسلامی کی مجلس ذرائع آمد
ورفت کے تحت 31 دسمبر بروز منگل بہاولپور
میں مدنی حلقہ ہوا جس میں ریسٹورنٹ مالکان
اور مسافروں نے شرکت کی۔ ریجن ذمّہ دار مجلس ٹرانسپورٹ نے شرکا کو گناہوں سے توبہ کرنے،اپنے بچوں کی اچھی تربیت کرنے
اور گھر میں مدنی چینل دیکھنے کی ترغیب
دلائی۔ریجن ذمّہ دار نے شرکا کو ہفتہ وار
اجتماع میں شرکت کرنے کا ذہن دیا ۔ (رپورٹر: محمد امجد عطاری مجلس ذرائع آمد ورفت)