دعوتِ اسلامی کے عالمی مدنی مرکز فیضانِ مدینہ کراچی میں پچھلے  دنوں مجلس مدنی عطیات بکس کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ سطح کے ذمہ داران اورمفتشین نے شرکت کی۔ نگران مجلس مدنی عطیات بکس نے شرکا کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور شعبے میں مزید بہتری لانے نیز زیادہ سے زیادہ ٹیلی تھون جمع کرنے کے لئے بھر پور کوششیں کرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد فیضان عطاری،کراچی ریجن،مجلس مدنی عطیات بکس)