12 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				اینکر پرسن
فرخ شہباز وڑائچ سے ملاقات اور فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کی دعوت
										
									
								
                                								
									
									
																											Sat, 31 Oct , 2020
									
                                
																
								5 years ago
								
								
								
							مجلس میڈیا ڈیپارٹمنٹ  آف دعوت اسلامی  کے تحت 27
اکتوبر 2020ء بروز منگل لاہور ریجن کے ذمہ دار عثمان عطاری اور لاہور جنوبی زون
شہزاد عطاری نے اینکر پرسن فرخ شہباز وڑائچ سے ملاقات کی  اور انہیں فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن وزٹ کی دعوت دی۔
ملاقات میں عثمان
عطاری  رکن مجلس میڈ یا ڈیپارٹمنٹ لاہور ریجن
نے میڈیا سے وابستہ افراد کو نیکی کی دعوت دیتے ہوئے دین اسلام کی خدمات میں مصروف عمل عاشقان رسول
کی عالمگیر تحریک دعوت اسلامی سے آگاہ کیا۔
            Dawateislami