9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام پچھلے دنوں امریکہ کے پانچ شہروں
(کونی آئی لینڈ، بینسن ہرسٹ،برائٹن بیچ، فوسٹر،نیو جرسی) میں سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا گیا جن میں کم و
بیش 111 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔