21 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت اسلامی
کی مجلس تاجران کے تحت 11جولائی 2020ء بروز ہفتہ احمدپورشرقیہ
S.S.کار شوروم میں مدنی حلقے
کا اہتمام رکن زون مجلس تاجران مظفرحسین عطاری نےاچھی صحبت اختیار کرنے، بری صحبت
سے بچنے اور موبائل پرسوشل میڈیا کا صحیح استعمال کرنے کےحوالے سے حاضرین کی تربیت فرمائی ۔(رپورٹ:زوہیب مصطفی
عطاری رکن کابینہ مجلس تاجران احمد پور شرقیہ)