22 شوال المکرم, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس رابطہ کے تحت عاشق علی (S.D.C واپڈا
اوکاڑہ) کی رہائش گاہ پر اجتماع میلاد کا سلسلہ ہوا جس میں نور محمد (انچارج پولیس لائن) اور
واپڈا کے اسٹاف سمیت دیگر سیاسی وسماجی شخصیات نے شرکت کی۔رکنِ شوریٰ حاجی محمد
رفیع العطاری نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو دعوت اسلامی کے متعلق تفصیلی بریفنگ دی اور مدنی کاموں میں
تعاون کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:محمد
قربان عطاری، نگران مجلس رابطہ)