9 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ
اجلاس ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے اجلاس میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور ذو الحجۃ الحرام کے نکات سمجھائے ۔
تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں کو اجتماعی قربانی اور
کھالوں کے لئے ذاتی ہدف کر نے کے حوالے سے کلام کیا نیزکارکردگی شیڈول پُر کرکے ہر ماہ جمع
کروانے اور اس نظام کو مزید مضبوط بنانے کا ذہن دیا۔