9 رجب المرجب, 1446 ہجری
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن کا مانچسٹر ریجن نگران و کابینہ نگران کے ہمراہ بذریعہ نیٹ مدنی مشورہ
Wed, 15 Jul , 2020
4 years ago
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے ریجن نگران اسلامی بہن
کا مانچسٹر ریجن نگران و کابینہ نگران کے
ہمراہ بذریعہ نیٹ مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے کی ریجن نگرا ن اسلامی بہن نے
نئے علاقوں میں کام شروع کرنے اور مدنی کاموں کو بڑھانے کا ذہن دیا۔
اسکائپ پر ماہانہ
ڈویژن مدنی حلقے کے متعلق سوالات سنے اور
اس حوالے سے جوابات دئیے نیزہر ماہ کارکردگی شیڈول جمع کروانے کی ترغیب دلائی ۔