12 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیرِ اہتمام 19 ستمبر 2020ء کو یوکے کی تمام ریجن نگران اسلامی بہنوں بذریعہ اسکائپ مد نی مشورہ ہوا جس میں 6 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
یوکے کی
ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں
شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور مدنی حلقے کے نکات سمجھائے نیزمدنی
حلقوں کی ترکیب مضبوط بنانے کے لئے مدنی
حلقوں کے شیڈول اور نکات کے مطابق مدنی حلقے لگانے کا ذہن دیا۔