دعوت اسلامی کی مجلس مالیات کے تحت 4 اکتوبر2019ء کو مدنی مرکز فیضانِ مدینہ تلونڈی نارووال میں ذمّہ داران کامدنی مشورہ  ہوا جس میں اراکین کابینہ مالیات ، زون سپروائز، زون سافٹ وئیر اکاؤنٹینٹ اور مالیات مفتش ذمہ داران نے شرکت کی ۔ معاون نگران مجلس مالیات پاکستان نے ذمّہ دارن کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور رسید بکس تقسیم کا جائزہ، ماہانہ عملی جدول کا جائزہ ، خود کفالت بڑھانے اور شہروں میں مالیات کا نظام مزید مضبوط بنانے کے حوالے سے مختلف نکات دئیے۔(رپورٹ،محمد آصف عطاری،مجلس مالیات پاکستان)