28 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس تاجران کے تحت 24 اگست2019ء
کو گجرانوالہ میں مدنی حلقہ ہوا جس میں
تاجر شخصیات سمیت دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی ۔رکنِ مجلس نے شرکا کی تربیت کی اور انہیں دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے کی ترغیب
دلائی۔